اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں نے آج صبح منامہ کے شمال میں واقع ابوصبیح علاقے میں بعض قبروں پر بلڈوزر چلا دیا۔گزشتہ چند مہینوں کے اندر یہ تیسری بار ہے کہ آل خلیفہ کے گماشتوں نے مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔آل خلیفہ حکومت کا یہ اقدام جو انسانی اور مذہبی اصولوں کے خلاف ہے اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ حکومت کسی بھی انسانی اقدار کی قائل نہیں ہے۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲